علی ؑ یا علی ؑ یا علی ؑ مَن کنت مولا فھذیٰ علییؑ مولا جس کا میں مولا اس کا تو علی ؑ مولا یا حیدر ؑ مولاؑ میرا عشق بھیِ تو وجدان بھی تو میری جان بھی تو ایمان بھی تو یا علی ؑ یا علی ؑ میرا قبلہ کعبہ مسجد منبر مذہب و قرآن بھی تو میرا سید پیر امیر بھی تو میرا ہادی ولی امام بھی تو میرا خواب بھی تو تعبیر بھی تو آغاذ بھی تو انجام بھی تو یا علی ؑ میری شام و سحر لحجے کا اثر میرا حال خیال کمال بھی تو میرا قول و فعل ثواب جزاء تقلید بقا احوال بھی تو یا علی ؑ یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو میری جان بھی تو پہچان بھی تو میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو میری جان بھی تو پہچان بھی تو یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ کیوں خاک اڑائیں در در کی بس ایک کتاب عشق پڑھیں ہاں چھوڑ دے یہ فانی دنیا بس ایک جہاں آباد کریں وہ دیکھ نجف کا رستہ ہے آ اس رستے پر ساتھ چلیں ہر ایک قدم ہو علیؑ علیؑ ہاتھوں میں علم ہو علیؑ علیؑ نعروں کا بھرم ہو علیؑ علیؑ یہ عشق نہ کم ہو علیؑ علیؑ وہ دیکھ شہنشاہ وہ دیکھ شہنشاہ اور گدا کہتے ہیں نجف میں سب مل کر یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ یا حیدر ؑ میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو میری جان بھی تو پہچان بھی تو سرکار نجف کے رستے میں کیا!! عاشق حیدر ؑ ملتے ہیں کہیں رابئہ بصری اور بو زر سلمان قصیدے پڑھتے ہیں کہیں قمبر مالک اشتر ہیں کہیں دار پہ میثم چڑھتے ہیں مولائے قمبر علی ؑ علی ؑ آقائے ابو زر علیؑ علیؑ سلمان کا رہبر علیؑ علیؑ کہے مالک اشتر علی ؑ علی ؑ سخی لعل قلندر سخی لعل قلندر کہتا ہے و اللہ علیؑ کا میں نوکر یا حیدر ؑ حیدر ؑ یا حیدرؑ میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو میری جان بھی تو پہچان بھی تو میدان خم میں احمد ﷺ نے حیدر ؑ کو پکارا ہے مولا ؑ ہاتھوں پہ اٹھا کے مولا ﷺ نے مولا ؑ کو بنایا ہے مولا ؑ شاہ مرداں ، شیر ِ یزداں لاریب ہمارا ہے مولا ؑ من کنت مولا ؑ علیؑ علی ؑ نبیوں ؑ نے پکارا علیؑ علی ؑ ولیوں کا سہارا علی ؑ علی ؑ سب ہارے نہ ہارا علی ؑ علی ؑ ہے بارہ اماموں ہے بارہ اماموں میں پہلا ہر جنگ میں پہلا ہے نمبر حیدر ؑ یا حیدر ؑ حیدر ؑ یا حیدر ؑ حیدر ؑ یا حیدر ؑ میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو میری جان بھی تو پہچان بھی تو لاریب علیؑ کے جیسا ہی جی دار علیؑ کا کنبہ ہے جب جب بھی صدا قرآن نے دی یہ جان نچھاور کرتا ہے اسلام کی خاطر جیتا ہے اسلام کی خاطر مرتا ہے سجاد ؑ کا خطبہ علی ؑ علیؑ زینب ؑ کا لحجہ علی ؑ علیؑ عباس کا نعرہ علی ؑ علیؑ حسنین ؑ کا سایہ علی ؑ علیؑ اول ہو کے اوسط اول ہو کے اوسط یا آخر اس گھر میں ہیں سب کے سب حیدر ؑ حیدر ؑ یا حیدر ؑ میرا عشق بھی تو ایمان بھی تو میری جان بھی تو پہچان بھی تو علی ؑ یا علی ؑ علی ؑ جانم علیؑ جانم علی ؑ جان است و جانانم علیؑ دردست و دردانم علی ؑ دین است و ایمانم علی ؑخلد دست و رضوانم علیؑ آیاتِ قرآنم علی ؑ آیاتِ سبحانم علیؑ ورد ذبانِ من علی ؑ تعویزِ جانِ من علی ؑ راز و نیازِ من علی ؑ سوز و گدازِ من علیؑ پشت و پناہ من علی ؑ کی بادشاہی ہے علی ؑ اِسمِ الہیٰ ہے علی ؑ کی بادشاہی ہے علی ؑ اِسمِ الہیٰ ہے علی ؑ کی بادشاہی ہے علی ؑ اسمِ الہیٰ ہے علی ؑ کی بادشاہی ہے علی ؑ اسمِ الہیٰ ہے ہر اِک میزان میں تولا ذباں کے ساتھ دل بولا علی ؑ مولا علی مولا ؑ علی مولا ؑ علی مولا ؑ علی مولا ؑ علی مولا ؑ علی مولا ؑ علی مولا ؑ علی مولا ؑ علی مولا ؑ علی مولا ؑ علی مولا ؑ علی مولا ؑ علی مولا ؑ اے میرے مولا ؑ علی مولا ؑ مجھے اپنا بنا لے اک بار صدا دے مجھے نجف دکھا دے حیدری ؑ بنا دے یا مولا ؑ حیدری ؑ بنا دے یا مولا ؑ حیدری ؑ بنا دے یا مولا ؑ حیدری ؑ بنا دے یا مولا ؑ حیدری ؑ بنا دے یا مولا ؑ حیدری ؑ بنا دے یا مولا ؑ حیدری ؑ بنا دے یا مولاؑ